پنجگور میں فائرنگ سے دوافراد قتل

پنجگور (نمائندہ انتخاب )پنجگور بونستان میں فائرنگ سے دوافراد جاں بحق۔۔جان بحق افراد کی شناخت نصرت ولد عبداللہ راہی نگور اور دلمراد ولد ملنگ بالگتر کے ناموں سے ہوئی ہیں پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ دو طرفہ فائرنگ کا شاخسانہ ہے۔ پولیس واقعہ کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں