قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

مانیٹر نگ ڈیسک : قلات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کا مرکز قلات کے جنوب مغرب میں 40 کلومیٹر دور تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں