جنوبی سوڈان میں فوج اور شہریوں میں مسلح تصادم،ہلاکتیں 150ہوگئیں
جوبا:جنوبی سوڈان میں فوج اور شہریوں کے درمیان مسلح تصادم ہوا ہے، عرب میڈیا کے مطابق اس تصادم کے نتیجے میں150افراد ہلاک ہوگئے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق دارالحکومت جوبا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق جھڑپیں جنوبی سوڈان کے وسطی علاقے تونج ٹان میں ہوئیں
Load/Hide Comments


