لانگ مارچ کھڈکوچہ پہنچ گیا، آخری پڑاو کوئٹہ ریلوے ہاکی چوک ہوگا، اختر مینگل

مستونگ(مانیٹر نگ ڈیسک )بی این پی کے سربراہ سردار اختر مینگل کا قافلہ مستونگ کھڈکوچہ پہنچ گیااس موقع پر سردار اختر جان مینگل نے کھڈ کوچہ میں مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے مطالبات کے حق میں پرامن طریقے سے آگے بڑھ رہے ہیں اور کسی بھی رکاوٹ کے باوجود اپنی منزل پر پہنچنے کا عزم رکھتے ہیں اگر حکومت ہمارے سامنے پہاڑ جیسی رکاوٹ بھی کھڑی کرے تو ہم اسے بھی عبور کر لینگےمارچ کا آخری پڑاو کوئٹہ ریلوے ہاکی چو ک ہوگا
Load/Hide Comments