بارکھان، ندی سے 3افراد کی نعشیں بر آمد کر لی گئی ،اسسٹنٹ کمشنر

بارکھان (آئی این پی) ضلع بارکھان کے علا قے مہمہ صمند خان گوجی ندی میں 3افراد کی نعشیں برآمد کر لی گئی ہے نعشوں کے ہمراہ میگزین ،بیگ سمیت مسلح تنظیم کے جھنڈے بھی برآمد ہوئے ہیں ۔اسسٹنٹ کمشنر خادم حسین کے مطابق لیویز فورس نے جائے وقوعہ سے تینوں نعشیں اپنی تحویل میں لے لی ہیں جنہیں شناخت کے لئے قریبی ہسپتال رکھنی منتقل کیا گیا ہے جہاں کارروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں