وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا خصوصی اجلاس ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد (انتخاب نیوز) وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا خصوصی اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی مصروفیات کے باعث وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج بلایا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں