کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس کی روانگی منسوخ، پشاور سے آنیوالی ٹرین کو جیکب آباد میں روک دیا گیا

کوئٹہ (انتخاب نیوز) ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ سے جعفر ایکسپریس کی روانگی منسوخ، پشاور سے آنیوالی ٹرین کو جیکب آباد میں روک دیا گیا۔ ریلوے نے کوئٹہ سے پشاور جانیوالی جعفر ایکسپریس کی روانگی منسوخ کردی۔ پشاور سے کوئٹہ آنیوالی ٹرین کو بھی جیکب آباد میں روک لیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں