نوشکی، ڈبل روڈ پر پولیس پر ہینڈ گرنیڈ حملہ، ایک شخص جاں بحق، پانچ اہلکاروں سمیت آٹھ افراد زخمی

نوشکی (نمائندہ انتخاب)تفصیلات کے مطابق جمعہ کی رات آٹھ بجے نوشکی پولیس کی گشتی پارٹی ڈبل روڈ پر ناکہ لگا کر سنائپ چیکنگ کررہے تھے کہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ہینڈ گرنیڈ پھینک دیا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیاپولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے واقعے میں زخمیوں کو ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ایک سویلین زخمی عبدالناصر سکنہ کلی غریب آباد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں