پشین،ٹریفک حادثے میں دو افراد جاں بحق

پشین:بلو چستان کے ضلع پشین کے علا قے بو ستان میں سڑک حادثہ میں 2افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز ضلع پشین کے علا قے بو ستان میں سڑک حادثہ میں 2افراد سعید اورہدایت جان کی با زی ہا ر گئے ہیں جن کی نعشوں کو ضا بطے کی کا رروائی کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں