کراچی،BLMT اور بلوچ طلبا کے زیر اہتمام حیات بلوچ کے قتل کیخلاف 22اگست کو ریلی نکالی جائیگی
کراچی :بلوچ لائیوز میٹرٹوBalochlivesmattertoo اور بلوچ سٹوڈنٹس ایجوکیشنل آرگنائزیشن کے زیراہتمام حیات بلوچ کے قتل کے خلاف 22اگست کو کراچی میں احتجاجی ریلی شام 4بجے تین تلوار چوک سے شروع ہوکر کراچی پریس کلب کے سامنے اختتام پذیرہوگی جہاں پر حیات بلوچ کے قتل کیخلاف احتجاج ریکارڈ کیاجائیگا اور شام 7بجے تین تلوار چوک پر شمعیں روشن کی جائینگی۔
Load/Hide Comments


