نواز شریف کی باقاعدہ تصدیق شدہ میڈیکل رپورٹس اور سمریاں جمع کرائی گئی تھیں، ڈاکٹر عدنان
لاہور ۛسابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نواز شریف کی باقاعدہ تصدیق شدہ میڈیکل رپورٹس اور سمرایاں جمع کرائی گئی تھیں۔ایک بیان میں ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر میڈیکل رپورٹس پنجاب حکومت کو جمع کرائی گئیں۔انہوں نے کہا کہ میڈیکل رپورٹس 4 اور 21 دسمبر 2019، 13اور 30 جنوری، 12 فروری، 18 مارچ، 28 اپریل اور 26 جون دوہزار بیس کو بھی جمع کروائیں۔
Load/Hide Comments


