حب ڈیم پانی سے بھر گیا ، اسپل وے سے اخراج شروع

حب ڈیم میں سطح آب 339 فٹ کا لیول عبور کرگئی اوراسپل وے سے پانی کا اخراج شروع ہوگیا ہے ڈیم سے خارج ہونےوالا پانی حب ندی سے مبارک ولیج کے مقام پر سمندر برد ہوگا

اپنا تبصرہ بھیجیں