کوئٹہ،کمسن بچی لاپتہ ہوگئی

سبی :کوئٹہ بروری روڈ کے رہائشی سید رسول شاہ کی چھ سات سالہ بچی ایک ہفتے سے غائب ہیںجو اپنے گھر کے سامنے گلی میں کھیل رہی تھی کہ لاپتہ ہو گئی ہے بچی کا نام لاریب بی بی عمر چھ سات سال کے قریب ہے اور قوم بخاری سید مادری زبان سندھی ہے واقعے کی اطلاع قریبی پولیس اسٹیشن میں دی گئی ہے گھر والوں نے اغواء کا خدشہ ظاہر کیا ہے اگر کسی کو بچی کے بارے میں علم ہو تو قریبی پولیس اسٹیشن یا موبائل نمبر 03337772551/03342486346پر رابطہ کریںگھر میں والدین سخت پریشان ہیں اور والدہ پر بے ہوشی کے دورے پڑ رہے ہیںعوام سے اپیل ہے کہ بچی کے تلاش میں مدد کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں