جال کمال کی نال آمد،میر حاصل بزنجو کی وفات پر تعزیت کی
نال: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی صوبائی وزاء کے ہمراہ نال آمد وزیراعلیٰ نیشنل پارٹی کے سینیٹر میر حاصل بزنجوکی رہائش گاہ پہنچے انہوں نے میر حاصل خان بزنجو کے لواحقین اور نیشنل پارٹی کے رہنماؤں سے فاتحہ خوانی و اظہار تعزیت کی انہوں نے کہا کہ مرحوم کی سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں مرحوم ایک مخلص اور قابل احترام سیاست دان تھے جن کی تمام زندگی سیاسی جدوجہد و عبارت ہے۔
Load/Hide Comments


