کوئٹہ،ائیرپورٹ روڈ کلی عمر میں زوردار دھماکہ
کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے کلی عمر میں دھماکہ، خاتون سمیت 4افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ایدھی ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ روڈ کلی عمر میں گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث دھماکے میں پلوشہ، عبداللہ، ذوالفقار اور دلاور زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر بی ایم سی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔
Load/Hide Comments


