نیب کا قرنطینہ مراکز میں کرپشن کی شکایات پر تحقیقات کا آغاز

لاہور : قومی احتساب بیورو (نیب)نے عالمی وبا سے نمٹنے کے لئے بنائے گئے قرنظینہ مراکز میں ہونے والی مبینہ کرپشن کی تحقیقات شروع کردی ہیں، نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر ایکسپو سینٹر، کالا شاہ کاکو یو ای ٹی کیمپس میں بنائے گئے مراکز کی تحقیقات کی جارہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں