وزیراعظم عمران خان بلوچستان کی ترقی میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں ،جام کمال
کوئٹہ:وزیرعلیٰ بلوچستان جام کمال نے اپنے ٹوئٹر کے سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم
عمران خان بلوچستان کی ترقی میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ ژوب سے کوئیٹہ کی مغربی راہداری
اور بی او ٹی کی بنیاد پر چمن کراچی شاہراہ کے منصوبے اہم کامبیابی ثابت ہونگے۔بلوچستان کے پسماندہ جنوبی علاقوں کی ترقی کے پیکج کا اعلان حوصلہ افزاء ہے۔
Load/Hide Comments


