بیلہ،ندی میں ڈوب کر ایک شخص جاں بحق

بیلہ :مائی پیر بیلہ ندی میں نہاتے ہوئے دو افراد ڈوب گئے ایک کو بچالیاگیاجبکہ دوسرا ساتھی محمد یوسف عرف مٹھو جاں بحق ہوگیا نعش نکال کر اسپتال منتقل کردی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں