ڈاکٹر ماہا کی قبر کشائی، تفتیشی افسر میرپور خاص پہنچ گیا
میرپور خاص:ڈاکٹر ماہا شاہ کیس میں قبر کشائی کا عدالتی حکم نامہ لے کر تفتیشی افسر میرپور خاص پہنچ گیا، جوڈیشل مجسٹریٹ میرپور خاص کے حکم سے میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے گا۔تفتیشی حکام کے مطابق ماہا شاہ ہلاکت کیس کاتفتیشی افسر سیشن جج جنوبی کا قبرکشائی کا آرڈر لے کر میرپورخاص پہنچ گیا ہے
Load/Hide Comments


