منگچرمیں لیویز چیک پوسٹ پر حملہ‘اہلکاروں پر تشدد‘ 3زخمی

مستونگ:ضلع قلات کے تحصیل منگچر کے علاقے میں لیویز چیک پوسٹ پر مسلح افراد کا حملہ مسلح افراد کی جانب سے لیویز اہلکاروں پر تشدد،تین اہلکار زخمی مسلح افراد جاتے ہوئے لیویز اہلکاروں کا سرکاری اسلحہ بھی اپنے ہمراہ لے کرگئے۔واقع پیراور منگل کی رات گئے شیرین آب منگچر روڈ پر قائم لیویز چوکی پر پیش آیا۔زرائع کے مطابق حملہ آور ڈاکو تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں