مون سون بارشوں میں مجموعی اموات کی تعداد 400 ہوگئی

کراچی:پاکستان میں رواں برس مون سون سیزن کے دوران بارشوں و سیلاب میں انسانی اموات کی تعداد 400ہوگئی ہے۔این ڈی ایم اے نے رواں برس مون سون سیزن کے دوران بارشوں و سیلاب کی تباہ کاریوں سے نقصانات کی تفصیلات جاری کردی ہیں، این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سیلاب کی تبا ہی کے نتیجے میں ہونے والی انسانی اموات کی تعداد 400 ہوگئی ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں