ٹرمپ کیلئے زہریلا پارسل بھیجنے والی مشکوک خاتون گرفتار
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مبینہ طور پر ایک زہر آلود خط بھیجنے والی مشکوک خاتون کو کینیڈیائی سرحد پر گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے زہریلے مواد سے بھرے ہوئے خط کا لفافہ ضبط کرلیا ہے جو وائٹ ہاؤس کے پتے پر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کیلئے بھیجا گیا تھا
Load/Hide Comments


