لبنان،سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں 13 جنگجوہلاک،15 گرفتار ، 2 فرار
بیروت:لبنان میں شام کی سرحد کے قریب وادی خالد میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں تیرہ جنگجوہلاک ہوگئے ہیں۔سیکیورٹی فورسز کے تین اہلکار بھی جھڑپ میں زخمی ہوئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنان کے شمال میں واقع علاقے وادی خالد میں لبنانی فوج اور دہشتگردوں کے مابین ہونے والی خونریز جھڑپ میں 13 دہشتگرد ہلاک اور 15 گرفتار ہوئے جبکہ 2 دہشتگرد فرار کر گئے
Load/Hide Comments