نواز شریف پاکستان کے سلطان مفرور الدین ارطغرل ہیں‘ فیاض الحسن چوہان

لاہور: وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ نواز شریف نے بیماری کے بہانے لندن بھاگ کر موجودہ سیاسی نظام کے سلطان مفرور الدین ارطغرل کا خطاب پایا ہے، احتساب اور نظام سے مفرور افراد اور رہنما تحاریک چلانے کی اخلاقی جرات نہیں رکھتے۔ نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سلطان مفرور الدین ارطغرل نواز شریف شوق سے پاکستان واپس آئیں

اپنا تبصرہ بھیجیں