فوج کے ماہرین ماسک اور سینیٹائزر بنا رہے ہیں، میجر جنرل بابر افتخار
کراچی،ڈی آئی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے تدارک اور عوام کو وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے پاک فوج کے ماہرین تحقیق کررہے ہیں اور فوج کے زیر اہتمام حفاظتی سامان جیسے کے ماسک اور جراثیم کش سینیٹائزرز تیا رکی جارہی ہے، ان کا کہنا تھا کہ رینجرز سول انتظامیہ کے ساتھ قرنطینہ سینٹرز میں مختلف سرگرمی سرانجام دے رہی ہے،
Load/Hide Comments