ایرانی بلوچستان میں فائرنگ سے2 افراد جاں بحق

تہران: گزشتہ رات ایرانی بلوچستان کے شہر شستون/سراوان سے منتخب تہران پارلیمنٹ کے رکن ڈاکٹر فاضلی بلوچ کے ڈرائیور محمد امین رؤفی کو نا معلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے قتل کر دیا ـ جبکہ ایرانی بلوچستان کے شہر پہرہ کے علاقے جمال چاہ میں نا معلوم مسلح افراد ایک چلتی گاڑی کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ ایک سنسان سڑک سے گزر رہے تھے فائرنگ سے گاڑی میں سوار ایک شخص موقع پر جانبحق ہوگئے جبکہ علی بامری ولد مہردل بلوچ زخمی ہوگئے ـ

ایرانی بلوچستان میں فائرنگ سے2 افراد جاں بحق” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں