ٹرمپ کی الیکشن مہم ویب سائٹ پر سائبر حملہ

واشنگٹن:امریکا میں جاری الیکشن مہم کے دوران امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے پیغام رسانی کے لیے استعمال کی جانے والی ویب سائٹ پر سائبر حملہ کیا گیا ہے۔کمیونیکیشن ڈائریکٹر ٹم مورٹو نے کہاہے کہ ویب سائٹ بحال کر دی گئی ہے جبکہ تا حال سائبر حملہ کرنے والے ذرائع سے متعلق تفتیش جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں