شاہد خاقا ن عباسی پر غیر قانونی میٹر لگوانے کا الزام

لاہور:نیپر ا نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی پر غیر قانونی میٹر لگوانے کے الزام کے تحت تحقیقات کا آغاز کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق نیپر ا کو سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے خلاف شکایت موصول ہوئی، نیپرا کا کہناہے کہ ان پر غیر قانونی میٹر لگوانے کا الزام عائد کیا گیاہے، شکایت میں کہا گیا کہ شاہدخاقان نے 2015 میں رہائشگاہ پر 4 غیرقانونی میٹرلگوائے، شاہدخاقان نے نیپرارولزکی خلاف ورزی اوربجلی چوری کی، شاہدخاقان سے چوری کی گئی بجلی کی رقم برآمدکی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں