امریکا نے مشرق وسطی میں "B-52″بمبار طیارے تعینات کر دئیے

واشنگٹن;امریکی فوج کی مرکزی کمان کے ایک اعلان کے مطابق اس نے گذشتہ روز ہفتے کو مشرق وسطی میں "B-52″بم بار طیارے تعینات کر دیے ہیں۔ کمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اس اقدام کا مقصد دشمن پر روک لگانا اور علاقے میں امریکا کے شراکت داروں اور حلیفوں کو مطمئن کرنا ہے۔ مزید یہ کہ اس مشن سے طیاروں کے عملے کو خطے کی فضائی حدود اور کنٹرولنگ فنکشنز کے بارے میں جان کاری حاصل ہو گی

اپنا تبصرہ بھیجیں