نواز شریف کو خرابی صحت کے باعث معالج نے سفر سے منع کردیا
لاہور; پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نواز شریف کی خرابی صحت کے باعث ذاتی معالج نے انہیں سفر سے منع کردیا۔میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کی والدہ بیگم شمیم اخترکی میت کاغذی کارروائی کے بعد پاکستان روانہ کی جائے گی
Load/Hide Comments


