خضدار،ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 4افراد زخمی

خضدار (نمائندہ خصوصی) اچر بند کے قریب قومی شاہراہ پر ٹرالر اور کار میں تصادم خاتون سمیت چار افراد زخمی ہوگئے ہیں، کار میں قبائلی شخصیت عبدالصمد کی فیملی سوار تھی، لیویز کے مطابق زخمیوں کو ریسکیو کرکے خضدار ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا ہے تاہم خاتون اور ایک مرد کی حالت تشویشناک ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں