سابق فرانسیسی صدر گسکارڈ ڈی اسٹیننگ کورونا کے باعث انتقال کر گئے
پیرس:سابق فرانسیسی صدر گسکارڈ ڈی اسٹیننگ کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سابق فرانسیسی صدر گسکارڈ ڈی اسٹیننگ کی عمر 94 برس تھی اور وہ 1974 سے 1981 تک فرانس کے صدر رہے۔گسکارڈ نے چارلس ڈیگال کے طویل دور حکومت کے بعد اقتدار سنبھالا تھا جبکہ 70 کی دہائی میں یورپ کو یکجا کرنے میں گسکارڈ ڈی اسٹیننگ نے کلیدی کردار ادا کیا تھا۔
Load/Hide Comments


