نئی امریکی حکومت ایران کو اربوں ڈالروں سے نواز ے گی، ٹرمپ

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر الزام عائد کیا ہیے کہ نئی امریکی ڈیموکریٹ حکومت ایران کو اربوں ڈالر پیش کرے گی،میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ نے مزید کہا کہ ان کی جیت کی صورت میں ایران کو فوری طور پر نئے جوہری معاہدے کے حوالے سے بات چیت کے لیے مذاکرات کی میز پر آ نا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں