کراچی، ایم کیو ایم کے کارکن کی تشدد زدہ لاش برآمد

کراچی :ناردرن بائی پاس سے ایم کیو ایم کے کارکن کی تشدد زدہ لاش ملی، مقتول گذشتہ پانچ سال سے پرارسرار طور پر غائب تھا، اہلیہ کی جانب سے اغوا کا مقدمہ درج کرایا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سرجانی ٹاو ن کے علاقے ناردرن بائی پاس سے ایک شخص کی تشددزدہ لاش ملی جس کو پولیس نے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں مقتول کی شناخت شاہد سمیع ولد عبدالسمیع کے نام سے ہوئی پولیس کا کہنا تھا کہ مقتول شاہد کے جیب سے ایک پرچی ملی تھی میں اسکا نام اور گھر کا ایڈریس درج تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں