مسلم لیگ ن کے کارکن کو مریم نواز کی کمر پر ہاتھ رکھنا مہنگا پڑ گیا

لاہور: مسلم لیگ ن کے کارکن کو مریم نواز کی کمر پر ہاتھ رکھنا مہنگا پڑ گیا۔ پیر کے روز لاہور کے حلقہ این اے 128 کے عوامی اجتماع کے دوران مریم نواز علاقے میں گھوم رہی تھیں کہ ایک لیگی کارکن نے ان کی کمر پر ہاتھ رکھ دیا،جو مریم نواز کو پسند نہ آیا او ر انہوں نے پیچھے مڑ کر دیکھا،اس دوران مریم نواز پھر آگے بڑھ گئیں اور پیچھے سے دیگر لیگی کارکنان نے اس شخص کی دھلائی کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں