دہلی:کرونا وائرس،ڈاکٹرز کے ساتھ پڑوسیوں اور عزیز و اقارب کا امتیازی سلوک
دہلی: دہلی میڈیکل اسٹاف کے ممبران نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے کے بعد ان کے پڑوسیوں اور عزیز و اقارب نے ان کے ساتھ امتیازی سلوک رویہ رکھ کر ان سے دوری اختیارکرلی ہے انہوں نے کہا کہ لوگوں کو یہ خدشہ ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں میں رہنے کی وجہ سے ڈاکٹرز بھی کرونا وائرس کا شکار ہوسکتے ہیں اسی لئے ہمارے ساتھ امتیازی سلوک کیا جارہا ہے
Load/Hide Comments