حب، گیٹ گرنے سے سیکیورٹی گارڈ جاں بحق
حب:حب کے صنعتی ایریا میں واقع فیکٹری کا بوسیدہ گیٹ نے سیکورٹی گارڈ کی جان لے لی ایدھی ذرائع کے مطابق صنعتی ایریا میں واقع شان کیمیکل فیکٹری کا گیٹ گرنے سے سیکیورٹی گارڈ 65سالہ محمد ولد خمیسوجاں بحق ہوگیا نعش کو سول ہسپتال حب منتقل کردیا گیا فیکٹری انتظامیہ کی غفلت اور لاپرواہی پر پردہ ڈال کر واقعہ کو حادثہ قرار دیا جارہا ہے۔
Load/Hide Comments


