کوئٹہ ہزارہ ٹاؤن میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ

کوئٹہ(رپورٹ) کوئٹہ ہزارہ ٹاؤن کے ایک گھر میں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں دو بچے اور ایک خاتون سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے مزید تفصیلات آئیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں