بلاول بھٹو زرداری کاکل دورہ کوئٹہ متوقع ہے

کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کاآج دورہ کوئٹہ متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوز رداری کی آج کوئٹہ آمد متوقع ہے وہ کوئٹہ میں مغربی بائی پاس پر مچھ واقعہ کے لواحقین کے ساتھ دھرنے میں اظہار یکجہتی کرینگے،بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی ودیگر بھی ہوں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں