پولی کلینک کے ایک اور ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی
اسلام آبآد ,پولی کلینک کے ایک اور ڈاکٹر میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، میڈیا رپورٹ کے مطابق پولی کلینک کے شوگر سپیشلسٹ ڈاکٹر سرور ملک کا بھی کرونا ٹیسٹ پازیٹوآیا،ڈاکٹر سرور ملک پولی کلینک کی او پی ڈی میں شوگر کے مریضوں کو چیک کرتے رہے،ڈاکٹر سرور ملک کو کس مریض سے وائرس منتقل ہوا،چھان بین شروع کر دی گئی۔
Load/Hide Comments