بیرسٹر فروغ نسیم کووفاقی کابینہ سے نکالنے کا مطالبہ

اسلام آباد پاکستان بارکونسل نے بیرسٹر فروغ نسیم کو وزیر قانون کے عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا واضح رہے کہ بار نے انور منصور خان خان کی سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی اور استعفیٰ کا بھی خیرمقدم کیا ہے پاکستان بار کونسل کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا ہے کہ انورمنصور خان نے کہامتنازعہ بیان کا حکومت اور متعلقہ شخصیات کو بخوبی علم تھا،فروغ نسیم عدلیہ کو بدنام کرنے ماسٹر مائنڈ ہیں فوری طور پروفاقی کابینہ سے الگ کیا جائے بیان میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ فروغ نسیم کے غیر جمہوری اقدامات کی تحقیقات کیلئے اعلیٰ سطح کا عدالتی کمیشن بنایا جائے

اپنا تبصرہ بھیجیں