تھائی لینڈ کے بادشاہ کرایہ کے ہوٹل میں قرنطینہ میں چلے گئے
بنکاک:تھائی لینڈ کے بادشاہ مہا واجیرالونگون نے اپنے 20محافظوں کے ساتھ اپنے آپ کو جرمنی ایک ہوٹل میں الگ تھلگ کر لیا۔ بادشاہ نے جرمنی کے شمالی علاقے بویریا میں نوسن بیچل ہوٹل کو کرایہ پر لیکر قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔جبکہ شاہی خاندان کے دیگر 119 کو تھائی لینڈ بھیج دیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments