انڈونیشیا نے ایران اور پاناما کے تیل بردار جہاز ضبط کر لیے
جکارتہ :انڈونیشیا میں حکام نے ایران اور پاناما کے ایک ایک تیل بردار جہاز کو ضبط کر لیا ہے اور شبہ ظاہر کیا ہے کہ ان دونوں آئیل ٹینکروں کے ذریعے غیر قانونی طور پر تیل منتقل کیا جارہا تھا اور انھیں انڈونیشی پانیوں سے گذارہ جارہا تھا۔میڈیارپورٹس کے مطابق انڈونیشیا کی میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے ترجمان وینسو پرامادتا نے کہا کہ ایران کے پرچم بردار ایم ٹی ہارس اور پاناما کے پرچم بردار ایم ٹی فریا ٹینکر کو مغربی صوبہ مغربی کلمنتان کے پانیوں میں پکڑا گیا
Load/Hide Comments