تمام مسلح تنازعات کو فوری طور پر روکا جائے، پوپ فرانسس
پیرس,پاپائے روم پوپ فرانسس نے کورونا ورئرس کی وجہ سے دنیا بھر میں جاری تمام مسلح تنازعات کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔ پوپ کے مطابق تمام جنگوں کو روکا جانا چاہیے، انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کے لیے راہ داریاں قائم کی جانا چاہییں اور سفارت کاری کے لیے راہ ہموار کرنا چاہیے۔ اس سے قبل اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرش 23 مارچ کو نیو یارک میں اس طرح کی اپیل کر چکے ہیں۔
Load/Hide Comments