شمالی وزیرستان میں بم دھماکہ میں دو سیکورٹی اہلکار شدید زخمی

بنوں:شمالی وزیرستان رزمک سب ڈویژن میں تحصیل دوسلی کے علاقے ڈم ڈیل میں سڑک کنارے نصب بم دھماکہ میں دو سیکورٹی اہلکار شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے میرانشاہ ہسپتال منتقل کردیا گیا،سیکورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے رزمک سب ڈویژن کے علاقہ ڈم ڈیل میں سڑک کے کنارے بم نصب تھا جوہی سیکورٹی فورسز کا قافلہ سڑک کنارے سے گزار رہا تھا کیااچانک زوردار دھماکے سے سرچنک پارٹی میں شامل دو سیکورٹی اہلکار شدید زخمی ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں