ٹک ٹاک پر 110 سالہ خاتون کی گائیکی نے دھوم مچا دی
لندن: معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر 110 سالہ خاتون کی گائیکی نے دھوم مچا دی۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمی ہاکنز نے اپنی 110 ویں سالگرہ پر پہلی عالمی جنگ کا مقبول ترین گیت ”اٹس اے لانگ وے ٹو ٹپریری“ گایا جسے ان کی 14 سالہ پڑ پوتی ساشا نے ریکارڈ کیا اور اسے ٹک ٹاک پر شیئر کردیا، جسے اب تک ایک لاکھ افراد دیکھ چکے ہیں
Load/Hide Comments


