ویکسین کی آمد پرپاکستان بھر میں جامع حکمت عملی تیار
اسلام آباد :ویکسین کی آمد پرپاکستان بھر میں ایک جامع حکمت عملی تیار کر لی گئی،مختلف صوبوں میں ضلعی سطح پر ویکسینیشن سینٹرز اور نرو سینٹرز بھی قائم کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ویکسین رکھنے کیلئے تمام ضروری اقدامات مکمل کر لئے گئے،صوبوں خصوصا سندھ اور بلوچستان میں بھی ویکسین بھیجی جائے گی،صوبائی اور ضلعی سطح پر ویکسین کوآرڈینیشن مراکز قائم کئے گئے ہیں،مختلف صوبوں میں ضلعی سطح پر ویکسینیشن سینٹرز اور نرو سینٹرز بھی قائم کر دیئے گئے۔
Load/Hide Comments


