افغانستان میں طالبان کا فرضی گورنر گرفتار

کابل:افغان اسپیشل فورسز نے صوبہ کابل کیلئے طالبان باغیوں کے قائم مقام صوبائی گورنر کو گرفتار کر لیا ہے۔ملک کی قومی انٹیلی جنس ایجنسی افغان نیشنل ڈائریکٹوریٹ برائے سیکورٹی(این ڈی ایس) نے اتوار کے روز ایک ٹویٹ میں اس کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ این ڈی ایس اسپیشل فورسز نے طالبان کے قائم مقام صوبائی فرضی گورنر محمد الیاس حاجی لالا کو گرفتار کر لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں