جرمنی کی بڑی کمپیوں نے پیدا وار کا سلسلہ بند کردیا

جرمنی،کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر جرمنی کے معیشت نمایاں طور پر سکڑ جانے کا خطرہ پیدا ہوچکا ہے جرمن حکومت کے ماہرین معاشیات کہ ایک پینل نے پیر کے روز کہا کہ کرونا وائرس کے وجہ سے عائد کے جانے والی پابندیا ں مجموعی قومی پیداوار میں دواعشاریہ 8فیسد سے لیکر 5اعشاریہ 4فیسد تک کمی کی وجہ بنے گی، حکومت کرونا وائرس کے بحران پیش نظرعائد کردہ پابندیاں کب تک برقرار رکتی ہے اور معیشت کے بحالی کس تیزی کے ساتھ ہوتی ہے دنیا کے دیگر معاشی ماہرین کی طرح جرمن ماہرین نے بھی یورپ کی اس سب سے بڑی اور مضبوط معیشت کے بحالی کے حوالے سیمختلف منظر نامے پیش کیئے ہے جرمنی کی آبادی تقربنا 83ملین اور اسے اٹلی،فرانس اور یا اسپین کی نسبت نرم لاک ڈاؤن کا سامنا ہے لیکن اس کے باوجود ملک میں فضائی کمپنی لفتانزا اور فوکس ویگن جسے بڑے بڑے کار ساز ادارے اپنے آپریشن بند کرچکے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں