سبی،یکجہتی کشمیرریلی پر دستی بم حملہ،16افراد زخمی
سبی: لونی روڈ پر دھیپال چونگی کے قریب ہونے والے دھماکے کے بعد ڈپٹی کمشنر کی جانب سے سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی زخمیوں کو سول ہسپتال میں طبی امداد دی جا رہی ہے سبی . چاکر روڈ پر ہینڈ گرینیڈ حملہ16 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے زخمیوں میں 2 بچے بھی شامل ہیں ایک زخمی کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے گرینڈ یکجہتی کشمیر ریلی گزرنے کے فوزا بعد پھینکا گیا.سبی. پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا واقع کے شواہد جمع کئے جارہے ہیں
Load/Hide Comments


